کپا س کی کا شت کیلئے موزوں وقت مارچ تا وسط مئی ہے،محکمہ زراعت

کپا س کی کا شت کیلئے موزوں وقت مارچ تا وسط مئی ہے،محکمہ زراعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سلانوالی (اے پی پی)محکمہ زراعت نے کپا س کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے منظورشد ہ بی پی وہائی برڈ اقسام کو موزوں علاقے میں بر وقت کا شت کرنے کے شیڈول کا اعلان کردیاہے جس کے مطابق سی آئی ایم 602ایف ایچ 118ایف ایچ142ایم این ایچ 886وی ایچ 259سائیبان 201کپا س کے تمام درمیانے اورزرخیز علاقوں کیلئے موزوں ترین اقسام ہے اس کی کا شت کیلئے موزوں وقت 15مارچ تا 15مئی ہے ٹار ز ن 2پنجاب کے تمام درمیانے اورزرخیزعلاقوں کیلئے کپا س کی موزوں قسم ہے ا س کی کا شت کیلئے موزوں ترین وقت 15مارچ تا15مئی ہے ستار ہ11ایم اورکے زیڈ 181درمیانے زرخیزعلاقوں کیلئے موزوں اقسا م ہے ا س کی کا شت کیلئے بہترین وقت 15مارچ تا15مئی ہے ستار ہ ڈبل008کپا س کے مرکزی زرخیزعلاقے اور زیادہ زرخیزعلاقے خانیوال ملتان ویہاڑ ی اورلودھراں کے علاقوں کیلئے موزوں ہے ا س کی کا شت کیلئے بھی موزوں وقت 15مارچ تا15مئی ہے۔
ٹارزن 1پنجاب کے زرخیزعلاقوں کیلئے موزوں ا س کی کا شت کیلئے مناسب وقت 15مارچ تا 15مئی ہے آئی آر نایاب 824پنجاب کے زیاد ہ زرخیزعلاقوں کیلئے موزوں ہے ا س کی کا شت کیلئے کیلئے بھی موزوں وقت 15مارچ تا15مئی ہے A555زیادہ وائر س والے کپا س کے علاقے کیلئے موزوں ہے یہ بھی 15مارچ سے 15مئی تک کا شت کی جاسکتی ہے جی این ہائیبرڈ 2085پنجاب کے زرخیزسانوی علاقوں اورترقی پسندکاشت کاروں کیلئے موزوں قسم ہے اس کی کا شت کیلئے موزوں وقت 15اپریل تا 15مئی ہے نیلم 121کپاس کے زرخیزاور زیاد ہ پانی والے سانوی علاقوں خاص طور پر آلوکے بعد خالی ہونے وا لے علاقوں کیلئے موزوں ہے ا س کی کا شت کاوقت 15مارچ تا30اپریل ہے سی آئی ایم 599اوربی ایچ 178درمیانی زمینوں اورکم پانی والے علاقوں کیلئے زیاد ہ موزوں ہے ا س کی کا شت 15مارچ تا15مئی تک کی جاسکتی ہے۔

مزید :

کامرس -