جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ مقابلوں کا دوسرا بڑا ٹوٹل بنایا

جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ مقابلوں کا دوسرا بڑا ٹوٹل بنایا

سڈنی( نیٹ نیوز) جنوبی افریقہ نے اے بی ڈی ولیئرز کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ورلڈ کپ مقابلوں کا دوسرا بڑا ٹوٹل بنا یااس سے قبل ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں بڑا سکور کیا تھا جس کے بعد اب ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اس سے بڑ ا سکور کیا ہے میچ کے آغاز میں جس طرح افریقہ کی ٹیم کھیل رہی تھی اس وقت یہ کہنا مشکل تھا کہ ریکارڈ سکور بن جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی