جیسن ہولڈر ون ڈے میں زیادہ رنز دینے والے ویسٹ انڈین باؤلر بن گئے

جیسن ہولڈر ون ڈے میں زیادہ رنز دینے والے ویسٹ انڈین باؤلر بن گئے

سڈنی( نیٹ نیوز) جیسن ہولڈر ایک روزہ میچز میں زیادہ رنز دینے والے ویسٹ انڈین باؤلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں اپنے ہی منفی ریکارڈ کو بہتر بناتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 104 رنز دیئے اور ایک وکٹ حاصل کی۔ ویسٹ انڈین کپتان نے نویں اوور میں 34 دیئے جو ورلڈ کپ مقابلوں کا دوسرا مہنگا اوور ہے۔ انہوں نے اپنی آخری دو اوورز میں 34 رنز دیئے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...