ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ کا ٹریلرریلیز، یکم مئی کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ کا ٹریلرریلیز، یکم مئی کو ...

 نیو یارک (این این آئی) ہالی ووڈکی اداکارہ کیری ملیگن کی نئی ڈرامہ فلم فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ کا ٹریلرریلیز کر دیا گیا۔ تھامس ونٹر برگ کی یہ فلم 1874ء کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں کیری ملیگن کے مد مقابل متھیاس شان آرٹس،مائیکل شین،ٹام اسٹریج اور جونو ٹیمپل اہم کردار ادا کررہے ہیں۔دلچسپ ڈرامہ فلم یکم مئی کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر