جناح ہسپتال میں ڈائیلسز سنٹر ایک سال بعد بھی فنکشنل نہ ہو سکا،مریض پریشان

جناح ہسپتال میں ڈائیلسز سنٹر ایک سال بعد بھی فنکشنل نہ ہو سکا،مریض پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) جناح ہسپتال میں شیخ اعجاز ٹرسٹ کی جانب سے توسیعی منصوبہ کے تحت مکمل کیا جانے والا ڈائیلسز سنٹر محکمہ صحت کی عدم توجہ کے باعث ایک سال بعد بھی فنکشنل نہ ہوسکا جسکے باعث گردے کے مریضوں کو مسائل کا سامنا ہے ۔ شیخ اعجاز ٹرسٹ کی جانب سے 17 کروڑ روپے کی لاگت سے ڈائیلسز سنٹر کا توسیعی منصوبہ مکمل کیا گیا جسکے لئے محکمہ صحت کی جانب سے نومبر 2014 میں ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرامیڈکس کی 54 آسامیاں تخلیق کی گئیں





لیکن ان آسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع نہ کیا گیا ۔