ضلعی انتظامیہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 2مارچ سے کرے گی

ضلعی انتظامیہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 2مارچ سے کرے گی

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 02مارچ سے کرے گی ا س سلسلہ میں تمام تر انتظامات کو مکمل کر لیا گیا ہے اور پولیو مہم میں حصّہ لینے والی ٹیموں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ان کی ٹاؤن کی سطح پر ٹریننگ کا عمل جاری ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ نے مزید بتایا کہ پولیو مہم میں4126پولیو کی ٹیمیں حصّہ لیں گی جبکہ15لاکھ70ہزار پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1