سوسائٹی آفسرجنز پاکستان کے زیر اہتمام عالمی جراحی کانفرنس

سوسائٹی آفسرجنز پاکستان کے زیر اہتمام عالمی جراحی کانفرنس

لاہور(پ ر)سوسائٹی آف سرجنز پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام عالمی جراحی کانفرنس 2015ء علامہ اقبال میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم میں ہوئی جس کا افتتاح مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز احسن نے کیا اس موقع پر پروفیسر ظفراللہ چوہدری صدر سی پی ایس پی، پروفیسر خالد مسعود گوندل مرکزی صدر سوسائٹی آف سرجنز پاکستان، پروفیسر معید اقبال قریشی صدر سوسائٹی آف سرجنز پاکستان، پروفیسر عبدالحمجید چوہدری، پروفیسر محمود شوکت پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج، پروفیسر محمود ایاز اور آرگنائزنگ کمیٹی کے سیکرٹری فاروق افضل صاحب نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1