الخدمت فاؤنڈیشن کے صدرنے مری میں آغوش کی زیر تعمیر عمارت کادورہ ء کیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے صدرنے مری میں آغوش کی زیر تعمیر عمارت کادورہ ء کیا

لاہور( پ ر) الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکور نے یتیم بچوں کے لئے زیرتعمیر’’ آغوش الخدمت مری‘‘ کا دورہ کیا اور پہلے فیز میں شامل اکیڈمک اور ہاسٹل بلاک میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر محمدعبدالشکور نے اس موقع پر میڈیا سے بھی خطاب کیا

۔

۔

نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آغوش الخدمت مری55 کنال پر محیط ادارہ ہے جس میں 450 بچوں کو رہائش، تعلیم، خوراک اور صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات میسر ہوں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...