ڈاکٹر بلال صوفی ایف پی سی سی آئی کی فلور ملنگ انڈسٹری کمیٹی کے چیئرمین مقرر

ڈاکٹر بلال صوفی ایف پی سی سی آئی کی فلور ملنگ انڈسٹری کمیٹی کے چیئرمین مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار ) ممتا زتاجر رہنما ڈاکٹر بلال صوفی کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کامرس اینڈ انڈسٹری کی فلور ملنگ انڈسٹری کمیٹی کاچیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وہ فلور ملنگ کے حوالے سے وسیع تجربہ کے حامل ہیں۔جبکہ طویل عرصے سے صنعت و تجارت کی مختلف قومی و عالمی تنظیموں کے سربراہ بھی چلے آرہے ہیں۔انہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ایف پی سی سی آئی کے رہنماؤں سمیت دیگر تاجرتنظیموں کے عہدیداروں نے ڈاکٹر بلال صوفی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔



اس مو قع پر ڈین پرو فیسر ڈا کٹر نسیم احمد ،پرو فیسر ڈ اکٹر مسعو د ر با نی،ڈاکٹر محمدافضل ،پرو فیسر ڈ اکٹر خو شی محمد بھی اس مو قع پر مو جود تھے۔