بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 9اپریل کو شروع ہونگے

بی اے ،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 9اپریل کو شروع ہونگے

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ2015ء کے امتحانات 9اپریل 2015ء سے شروع ہوں گے۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...