پنجاب یونیورسٹی نے تین امیداروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے تین امیداروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی نے محمد عبد الرحمان ناصر ولد عبد الستار خان کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ،عائشہ وحید قریشی دختر عبد الوحید قریشی کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں اورثمرہ عمران دختر ریحان صدیقی کوہوم اکنامکس کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1