اکیڈمی آففیملی فزیشنز کا ضلعی انتظامیہ کی طرفسے ہسپتال سیل کرنے کے خلاف مظاہرہ

اکیڈمی آففیملی فزیشنز کا ضلعی انتظامیہ کی طرفسے ہسپتال سیل کرنے کے خلاف ...

لا ہور ( جنرل رپورٹر) ہیلتھ کیئر کمیشن کی موجودگی کے باوجود ڈسٹر کٹ ایڈ منسٹر یشن کا ہسپتا ل سیل کر نا اور ڈاکٹر وں کے خلا ف ایکشن لینا انتہا ئی غیر قا نو نی عمل ہے ۔ پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزکے زیر اہتما م پنجا ب اسبملی کے با ہر پر امن احتجا ج کیا جس کی قیا دت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔احتجا ج میں ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر محمد علی ،ڈاکٹر طا ہر چو دھری ،ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر ریا ض ،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر ذکا ء غنی ،ڈاکٹر ارشد شہو د ،ڈاکٹر صہیب احمد ،ڈاکٹر شعیب ،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر اعظم خان سمیت فیملی فز یشنز کے ڈاکٹر وں نے کثیر تعد اد میں شرکت کی ۔

۔

مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں کا کہنا تھاکہ ذمہ داروں کے خلا ف قا نو نی چا رہ جو ئی ہو نی چا ہیے اور انھیں قر ار واقعہ سز ا ملنی چا ہیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...