ڈاکٹر آففارمیسی فرسٹ پروفیشنل اینول 2014ء کے نتائج کا اعلان

ڈاکٹر آففارمیسی فرسٹ پروفیشنل اینول 2014ء کے نتائج کا اعلان

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی فرسٹ پروفیشنل اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1