لاویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

لاویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

ہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کے شعبہ پتھا لو جی نے گزشتہ روز ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن اسلام آبا د کے اشتراک سے \" ریسنٹ ایڈوا نسز ان نیکرو پسی پر یکٹس ان لا ئیو سٹا ک اینڈ پو لٹر ی \" کے موضوع پر تین روزہ تربیتی نیشنل ورکشاپ کی اختتا می تقر یب کا انعقاد کیا ۔ اختتا می تقر یب کی صدا رت ڈین فکلٹی آف ویٹرنری سا ئنسز ڈاکٹر خو شی محمد نے کی

اور شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے۔اس مو قع پرپروفیسر ڈاکٹر عا صم اسلم،ڈاکٹر مطیع الر حمن اورڈاکٹر یا سین ٹیپو مو جو د تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...