محکمہ خواندگی و غیر رسمی تعلیم کے ڈسٹرکٹ ٹرینرز کی تربیتی ورکشاپ 2مارچ کو شروع ہو گی

محکمہ خواندگی و غیر رسمی تعلیم کے ڈسٹرکٹ ٹرینرز کی تربیتی ورکشاپ 2مارچ کو ...

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم کے 36اضلاع میں کام کرنے والے ڈسٹرکٹ ٹرینرز (ڈی ٹی) کیلئے چھ روزہ تربیتی ورکشاپ 2مارچ سے مقامی ہوٹل میں شروع ہو گی۔ ایڈیشنل سیکرٹری لٹریسی ندیم عالم بٹ کے مطابق ماہرینِ خواندگی اور محکمہ کے سینئر افسران لیکچرز دینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...