الطاف حسین کا چیف جسٹس کے نام خط، سینیٹ الیکشن پر اپنا کرادار ادا کریں:الطاف حسین

الطاف حسین کا چیف جسٹس کے نام خط، سینیٹ الیکشن پر اپنا کرادار ادا کریں:الطاف ...
الطاف حسین کا چیف جسٹس کے نام خط، سینیٹ الیکشن پر اپنا کرادار ادا کریں:الطاف حسین

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سینیٹ الیکشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین نے سینیٹ الیکشن سے پیداہونے والی صورتحال پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کو سینیٹ الیکشن پر اپناکردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

چیف سلیکٹر کسینو میں پکڑے گئے ، ہیڈ کوچ وقار یونس جسٹس قیوم کمیشن میں دھر لئے گئے تھے

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...