وزیراعلیٰ کا صنعتکار ڈاکٹر محمد اسلم کے والد، شاعر احمد ہمدانی اور سابق آئی جی جیل خانہ جات چوہدری نصیر کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا صنعتکار ڈاکٹر محمد اسلم کے والد، شاعر احمد ہمدانی اور سابق آئی ...

 لاہور (خصو صی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف صنعتکار ڈاکٹر محمد اسلم کے والد محمد یوسف، ممتاز شاعر و نقاد احمد ہمدانی اور سابق آئی جی جیل خانہ جات چوہدری نصیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اظہار تعزیت

مزید : میٹروپولیٹن 4