نواز شریف 3مارچ کوسعودی عرب جائینگے

نواز شریف 3مارچ کوسعودی عرب جائینگے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف تین مارچ سے سعودی عرب کا دورہ کرینگے۔ سعودی عرب کے نئے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے دورے کی دعوت دی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم تین روزہ دورے سعودی فرمانروا اوردیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...