ہرپال سیکٹر ، بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ

ہرپال سیکٹر ، بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری میں پاکستانی علاقے پر فائرنگ کر دی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فائرنگ کا واقعہ ہرپال سیکٹر میں پیش آیا جس کے بعد چناب رینجرز کی طرف سے بھرپور جوابی کاروائی کی گئی

مزید : صفحہ اول