مسافر وین پر تودہ گرنے سے وین پہاڑی نالے میں جا گری 2افراد ہلاک

مسافر وین پر تودہ گرنے سے وین پہاڑی نالے میں جا گری 2افراد ہلاک

پسرور (نامہ نگار) ورکنگ باؤنڈری کے پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق مسافر وین پر تودہ گرنے سے وینپہاڑی نالے میں جا گری 2افراد ہلاک 2زخمی واقعات کے مطابق وین نمبری 9203-JK03E چار افراد کو لے کر جموں سے ویری ناگ جا رہی تھی کہ شیر بی بی کے قریب نالہ بچھلڑی میں جا گری حادثے میں مسافر باپ بیٹا غلام قادر آہنگر ولد غلام محمد آہنگر اورسجاد احمد ولد غلام قادر آہنگر جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ سجاد احمد اور جاوید احمد شیخ ساکنان ویری ناگ شدید زخمی ہو گئے

مزید : علاقائی


loading...