ستو کتلہ، قتل ہو نیوالے سیکیورٹی سپروا ئزر کو سپرد خاک کر دیا گیا

ستو کتلہ، قتل ہو نیوالے سیکیورٹی سپروا ئزر کو سپرد خاک کر دیا گیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) ستو کتلہ کے علاقہ میں نا معلوم ا فرا د کے ہا تھو ں قتل ہو نے وا لا سیکورٹی سپروا ئزر کی نعش پو لیس نے پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی ۔ نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا اس موقع پر ہر آ نکھ اشک با ر تھی بعدزا ں مقتو ل کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی موجودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس تا حا ل ملزما ن کا کو ئی سرا غ نہ لگاسکی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سرگو د ہ کا ر ہا ئشی2بچو ں کا با پ نصیر حیا ت جو پنجا ب ہاوسنگ سکیم میں سیکورٹی سپروا ئزتھا ۔ پو لیس کے مطا بق 2روز قبل نامعلوم افرا د نے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اید ھی ایمبولنس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں کچھ د یر زندگی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد جا نبر نہ ہو سکا ۔ پو لیس نے نعش پوست ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدزا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ مقتو ل کے بھا ئی کی مدعیت میں مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکرلیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی