مستی گیٹ ،چشتیاں کا رہائشی تا جر پر اسرا ر طور پر ہلاک ہو گیا
لا ہور (کرا ئم سیل )مستی گیٹ کے علاقہ میں کپڑے کی خریدا ر ی کر نے آ نے وا لے تا جر کی پر اسرا ر ہلا کت ۔ پو لیس نے نعش اید ھی ایمبو لنس کے زریعے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کردی ۔ تفصیل کے مطا بق چشتیا ں کا ر ہا ئشی تا جر جا وید اقبا ل جو اعظم ما ر کیٹ سے کپڑے کی خر یدا ری کے آ یا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز پر اسرا ر طو ر پر جا ں بحق ہو گیا تھا ۔ پو لیس نے ضروری کا رروا ئی کے لئے نعش مردہ خا نہ منتقل کر کہ جاوید اقبا ل کے ور ثا ء کو اطلا ع کردی گئی ہے ۔ ور ثا ء کے آ نے پر کا رروا ئی کی جا ئے گی ۔