گمشدہ لڑکی

گمشدہ لڑکی
گمشدہ لڑکی

  

 لا ہور (کرا ئم سیل )تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود سے ایک لڑکی جس کانام مسماۃ رابعہ دختر محمد رمضان سکنہ مکان 37گلی نمبر 14 میو کالونی چونگی امر سدھو لاہور جسکی عمر قریب 10/11سال ہے ۔گونگی بہری ہے صرف امی ابو کہتی ہے اور اپنے والد کا فون نمبر لکھ سکتی ہے کو کسی نے اغواء کر لیا ہے۔جس کا رنگ گندمی،لمبوترہ چہرہ، پتلا جسم قد 3فٹ 5انچ ہے نیلے رنگ کی فراک جس میں سفید پھول ہیں ۔سفید رنگ کا پاجامہ چائنہ کی جوتی پہنی ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اطلاع دینے کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر اطلاع دیں۔0300-4433726

مزید : علاقائی