بھا ٹی گیٹ،55سالہ شخص کی لاش برآمد

بھا ٹی گیٹ،55سالہ شخص کی لاش برآمد
 بھا ٹی گیٹ،55سالہ شخص کی لاش برآمد

  


لاہور(کرا ئم سیل ) بھا ٹی گیٹ کے علاقے سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش قبضے میں لے کرشناخت نہ ہونے پر مردہ خانے جمع کروا دی بتایا گیا ہے کہ بھا ٹی گیٹ کے علاقے میں جو س کا ر نر کے قر یب سے55سالہ شخص کی لاش برآمدپڑی دیکھ کرمقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع کی، پولیس کے مطابق متوفی نشئی تھا ۔

مزید : علاقائی


loading...