پولیس نے گلگت جیل سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کا محاصر کرلیا

پولیس نے گلگت جیل سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کا محاصر کرلیا
پولیس نے گلگت جیل سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کا محاصر کرلیا

  

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک)گلکت کی جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کو پکڑنے کے لیے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔سیکیورٹی ذرئع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مناور گاﺅں کے قریب مفرور دہشت گردوں کا محاصرہ کر لیاہے اور دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لیے اسلام آباد سے سراغ رساں کتے بھی پہنچا دیے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ گلگت جیل سے قیدی جمعہ اور جمعرات کی درمیا نی شب فرار ہو ئے تھے ۔

مزید : گلگت بلتستان