پولیس کی کارروائی ،پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والا دہشتگرد گرفتار

پولیس کی کارروائی ،پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والا دہشتگرد گرفتار
پولیس کی کارروائی ،پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والا دہشتگرد گرفتار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے دہشت گرد عبداللہ کو گرفتار کر لیاہے ۔ایس ایس پی کورنگی نے کہاہے کہ عبداللہ کو زمان ٹاﺅن سے گرفتارکیا گیا اور ان کے قبضہ سے بھاری تعدادم میں اسلحہ بارود بھی برآمدکیا گیاہے ۔

مزید : کراچی