ورلڈکپ2015ء میں بھارت نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کر لی

ورلڈکپ2015ء میں بھارت نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کر لی
ورلڈکپ2015ء میں بھارت نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کر لی

  

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے یو اے ای کو 9وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ2015کا تیسرا میچ جیت کر اپنی جیت کی ہیٹرک مکمل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ورلڈ کپ کا پہلا میچ پاکستان کے ساتھ کھیلا تھا جس میں بھارت نے 74رنز سے فتح حاصل کی تھی جبکہ دوسرا میچ جنوبی افریقہ سے 130رنز سے فتح حاصل کر کے جنوبی افریقہ سے پہلی بار جیت سے ہمکنار ہوا تھا اور بھارت نے اپنی اب تک کی آخری جیت پرتھ میں یو اے ای سے 9وکٹوں سے جیت کر اپنی ہیٹ ترک مکمل کر لی ہے۔

مزید : Cricket World Cup 2015