بالی وڈحسینہ سونم کپورمیں سوائن فلو کی تشخیص،ہسپتال منتقل

بالی وڈحسینہ سونم کپورمیں سوائن فلو کی تشخیص،ہسپتال منتقل
بالی وڈحسینہ سونم کپورمیں سوائن فلو کی تشخیص،ہسپتال منتقل

  


ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اسٹار انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور کو سوائن فلو ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق راجکوٹ میں فلم کی شوٹنگ کے دوران سونم کپور کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں قریبی ہسپتال لے جا یا گیا مگر جہاں ان کی طبیعت مزید خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں ڈاکٹرز نے ان میں سوائن فلو کی تصدیق کر دی۔سوائن فلو کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں بیماری ٹھیک نہ ہونے تک کام کرنے سے روک دیا ہے۔

عامر خان کو ایک گھنٹے کے لیے دو کروڑ کی پیشکش

مزید : تفریح


loading...