22 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دورکریں گے : پرویز رشید

22 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دورکریں گے : پرویز ...
22 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دورکریں گے : پرویز رشید

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کے تحفظات سے وزیر اعظم کو بھی آگاہ کریں گے۔جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے 22 ویں ترمیم کی مخالفت کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نفع اور نقصان کی بات نہیں کرتی جبکہ حکومت چاہتی ہے کہ اعلیٰ سیاسی اقدار کی ترویج کی جا سکے۔انہوں نے مزید بتایا کہ حکومت کی جانب سے وہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے جبکہ ان کے تحفظات سے وزیر اعظم کو بھی آگاہ کریں گے۔

محنت کش کا چالان کرنے کے بعد وارڈ ن نے جرمانہ خود بھرکر مثال قائم کر دی

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...