سائٹ ایریا رشید آباد میں کپڑے کی فیکٹر ی میں آگ ،فائر بریگیڈ کی امدادی کا روائیاں جاری

سائٹ ایریا رشید آباد میں کپڑے کی فیکٹر ی میں آگ ،فائر بریگیڈ کی امدادی کا ...
سائٹ ایریا رشید آباد میں کپڑے کی فیکٹر ی میں آگ ،فائر بریگیڈ کی امدادی کا روائیاں جاری

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سائٹ ایریا رشید آباد میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے جس کو بجھانے کیلئے فائر بریگیڈکی امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سائٹ ایریا رشید آباد میں اچانک کپڑے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ آگ سے بھاری مقدار میں کپڑا جل کر راکھ ہو گیا ہے تاحال کسی آگ لگنے سے کسی قسم کاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تحریک انصاف کا اسمبلی میں جانے کا فیصلہ کور کمیٹی میں کیا جائے گا : جہانگیر ترین

مزید : کراچی


loading...