پی آئی اے نے عوام پر ایک اور بم پھوڑ دیا

پی آئی اے نے عوام پر ایک اور بم پھوڑ دیا
پی آئی اے نے عوام پر ایک اور بم پھوڑ دیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے نے عوام پرعمرہ کے کرایوں میں اضافہ کرکے ایک اور بم پھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے گزشتہ ماہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عمرہ کے کرایوں میں کمی تھی مگر اب پی آئی اے نے پھر یکم مارچ سے عمرہ کے کرایوں میں 5 ہزار کا اضافہ کر دیا ہے۔پی آئی اے کے ترجمان کاکہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں اضافہ صرف خسارے کو پورا کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

پاک اکنامک کوریڈور،بلوچستان اسمبلی میں گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

مزید : قومی /اہم خبریں