گڑھ مہاراجی کے قریب بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق،30 زخمی

گڑھ مہاراجی کے قریب بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق،30 زخمی
گڑھ مہاراجی کے قریب بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق،30 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) گڑھ مہاراجہ کے قریب مسافر بس الٹنے سے 1 شخص جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مسافر بس لاہور سے ڈیری غازی خان جا رہی تھی کہ اچانک گڑھ مہاراجہ کے قریب بس حا دثے کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے 1 شخص جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمیوںکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طنی امداد دی جا رہی ہے۔

سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 20 غیر ملکی مشتبہ افراد گرفتار کر لیے

مزید :

جھنگ -