بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینے کا اقدام چیلنج
لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے۔ مقامی شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر اس درخواست میں یہ نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ آئین کے تحت بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار اور فعال ہونا چاہیے لیکن بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دیئے بلکہ بیورو کریسی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔
اقدام