دو سول ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن
لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے دو سول ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے،نوٹیفکیشن کے مطابق سول ججز ملتان عماد الدین کو ہائیکورٹ ملتان بنچ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ سول جج صائم رضا شاہ کو بھوانہ سے لالیاں تعینات کر دیا گیا ہے۔
تبادلے