چارسدہ ،قتل کے مجرم باپ بیٹے کو قید وجرمانے کی سزا

چارسدہ ،قتل کے مجرم باپ بیٹے کو قید وجرمانے کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسد (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ سیشن جج نے قتل و اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار باپ بیٹے کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ ملزمان نے دو سال قبل بٹگرام میں ایک شہری کو قتل اور دوسرے کو زحمی کیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج منیرہ عباسی نے جرم ثابت ہونے پر قتل و اقدام قتل میں گرفتار دو ملزمان شیر محمد ولد نور گل اور شاد محمد ولد شیر محمد کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مزید چھ مہینے قید کی سزا بھگتنا پڑے گا ۔