محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا صوبہ بھر کے 40 ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں لاجسٹک آفیسرز بھرتی کرنیکا فیصلہ
ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبہ بھر کے 40ڈسٹرکٹ وتحصیل ہسپتال میں لاجسٹک آفیسرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے لودھراں ، لیہ ، وہاڑی ، (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
وہاڑی ، مظفر گڑھ سمیت 25ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور شجاع آباد ، میاں چنوں ، کوٹ ادو ، بورے والا سمیت 15تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں لاجسٹک آفیسر ایک سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیے جائیں گے ۔ جنہیں ماہانہ 80ہزار روپے تنخواہ دی جائے گی کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دیگر ضروری معاملات مکمل کرنے کے بعد ان کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا ۔
لاجسٹک آفیسر