صوبہ بھر میں موجود فنڈز کو دوبارہ نوٹیفکیشن کے ذریعے ترقیاتی سکیموں پر لگانے کا فیصلہ

صوبہ بھر میں موجود فنڈز کو دوبارہ نوٹیفکیشن کے ذریعے ترقیاتی سکیموں پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )سیکرٹری ورکس پنجا ب نے گور نر پنجا ب کے احکا مات کے تحت صوبہ بھر میں مو جو د فنڈ ز کو دوبارہ نوٹیفکیشن کے ذریعے ترقیاتی سکیمو ں پر خر چ کر نے کیلئے مختص کرنے(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

کا نو ٹیفکیشن جا ری کیا ہے ، تفصیل کیمطابق خانیوال کو 24لاکھ ، میانو الی کو 4لا کھ 50ہزار ، بھکر کو 8لاکھ 80ہزار ، ٹو بہ ٹیگ سنگھ کو 15لاکھ 46ہزار ، ساہیوا ل کو 19لاکھ 10ہزار ، لودھراں کو 5لا کھ 50ہزار ، ڈیرہ غازی خا ن کو 9لاکھ ، لیہ کو 3لاکھ30ہزار ، راجن پور کو 4لاکھ 80ہزار، مظفر گڑھ کو 48لاکھ 60ہزا ر ،ملتا ن کو 65لاکھ 20ہزار ،وہا ڑی کو 5لاکھ 80ہزار ، بہاولپو ر کو 11لاکھ 80ہزار ، بہاولنگر کو 11لاکھ 30ہزار ، رحیم یا ر خان کو 48ہزار 10ہزار، اوکا ڑہ کو 2لاکھ 80ہزار اور پاکپتن 1لاکھ 90ہزار روپے کے فنڈز مختص کرنے کا نوٹیفکیشن جا ری کیا ہے ۔
فنڈز