خانہ فرہنگ ایران ملتان میں فارسی زبان سیکھنے کیلئے داخلوں کا اعلان

خانہ فرہنگ ایران ملتان میں فارسی زبان سیکھنے کیلئے داخلوں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)خانہ فرہنگ ایران ملتان میں فارسی زبان سیکھنے کے لئے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے فارسی کلاسز میں داخلے فارم آج سے جمع کرا ئے جا سکیں گے جبکہ آخری تاریخ 2مارچ (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

ہے جبکہ فارسی کلاسز کا آغاز سوموار 6مارچ سے ہو گا داخلہ لینے والے حضرات داخلہ فارم خانہ فرہنگ ایران سے وصول کر سکتے ہیں
داخلے اعلان