بیوہ خاتون کی جعل سازی کے ذریعہ اراضی ہتھیانے والے ملزمان کل دوبارہ طلب

بیوہ خاتون کی جعل سازی کے ذریعہ اراضی ہتھیانے والے ملزمان کل دوبارہ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی)اسٹبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر نے بیوہ خاتون کی جعل سازی کے ذریعہ اراضی ہتھیانے والے ملزمان کو کل دوبارہ طلب کرلیا ہے جبکہ رجسٹری برانچ ملتان سٹی کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

سب رجسٹرار اور اہل کاروں کو بھی ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔