نشتر آؤٹ ڈور میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ‘ فوری قابو پالیا گیا
ملتان ( وقائع نگار )نشتر ہسپتال کے شعبہ آؤٹ ڈور کے سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس پر فوری طور پر قابو پالیا گیا اور کوئی نقصان بھی نہ ہواہے ۔ ریسکیو 1122کی فائر بریگیڈ کی ٹیموں کے پہنچنے سے قبل ہی متعلقہ سٹور (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )