سورج میانی ڈسپوزل سے پولیو کا انوائرمنٹل سیمپل منفی آگیا

سورج میانی ڈسپوزل سے پولیو کا انوائرمنٹل سیمپل منفی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) ملتان میں سورج میانی ڈسپوزل سے پولیو کا انوائر منٹل سیمپل نیگیٹو آگیا ہے ۔ واضح رہے سورج میانی(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

ڈسپوزل سے پولیو وائرس کا انوائر منٹل کئی بار پازیٹو آچکا ہے ۔ اس طرح ابوالفتح ڈسپوزل سٹیشن کا پولیو وائر س کا انوائر منٹل بھی نیگٹو آچکا ہے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم نے سورج میانی ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ بھی کیا اور اطمینان کا اظہار کیا ہے اور محکمہ صحت کے ڈی ایچ او ڈاکٹر علی مہدی کی کارکردگی کو بھی سراہا ہے ۔
پولیو انوائرمنٹل