بھارتی پرستار رمضان اور دیوالی کے موقع پر سنی لیون کو انٹرنیٹ پر سرچ نہیں کرتے :رپورٹ میں انکشاف

بھارتی پرستار رمضان اور دیوالی کے موقع پر سنی لیون کو انٹرنیٹ پر سرچ نہیں ...
بھارتی پرستار رمضان اور دیوالی کے موقع پر سنی لیون کو انٹرنیٹ پر سرچ نہیں کرتے :رپورٹ میں انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی پرستار اداکارہ سنی لیون کو بے حد پسند کرتے ہیں اور فحاشی کے لحاظ سے پورا سال انٹرنیٹ پر انہیں سرچ کرتے ہیں مگر رمضان اور دیوالی کے موقع پر  اس عمل میں کمی واقع ہو تی ہے۔ 

بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت دنیا بھر میں فحش فلمیں دیکھنے میں چوتھا بڑا ملک ہے جہاں اس حوالے سے اداکارہ سنی لیون کو پورا سال انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے مگر جونہی ماہ رمضان اور دیوالی کے تہوار کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو مرد اور خواتین سنی لیون کو سرچ کرنا کم کر دیتے ہیں اور ان مہینوں میں فخش ویب سائٹس کو دیکھنے والوں کی تعداد 17فیصد تک کم ہو جاتی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذہبی جذبات بھارت میں فحش فلمیں دیکھنے کے عمل کو متاثر کرتا ہے ۔

انتہا پسند تنظیم کیخلا ف آواز اٹھانے پر سابق فوجی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 2016ءکے دوران بھارت فحش ویب سائٹس دیکھنے والے ممالک میں سر فہرست تھا جہاں بھارتی مردوں اور خواتین نے سب سے زیادہ فحش ویب سائٹس کو ویزٹ کیا ۔ رپورٹ کے مطابق 2016ءمیں لوگوں نے فحاشی کے حوالے سے اداکارہ سنی لیون کو سب سے زیادہ سرچ کیا جس کے بعد مائع خلفیہ اور پھر لیزا عین کو سرچ کرنے والوں کی تعداد آتی ہے ۔

پرویز مشرف کا ٹی وی پروگرام میں بطور تجزیہ نگار پیش ہونے کا فیصلہ

کیٹگری کے لحاظ سے بھارتی شہریوں نے نابالغ لڑکیوں اور لڑکوں کی ویڈیوز کو زیادہ ویزٹ کیا جبکہ بالغ کیٹگری میں سنی لیون کے چاہنے والوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ بھارت میں فحش فلمیں دیکھنے والی خواتین کی تعداد میں سال با سال 2فیصد تک اضافہ ہو رہا ہے ، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ویب سائٹس پر فحش فلمیں دیکھنے والی خواتین کی تعداد 30فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -