ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بائیو گرافکل فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔

دنیا نیوز کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانئی مرزا نے بائیو گرافکل فلم بنانے کی خواہش کا انکشاف کیا ہے جس کیلئے وہ بالی ووڈ ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز سے ملاقاتیں کر رہی ہیں ۔

 انتہا پسند تنظیم کیخلا ف آواز اٹھانے پر سابق فوجی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ پراجیکٹ ابتدائی مرحلے میں ہے اور ابھی تک کوئی چیز فائنل نہیں ہو ئی لہذٰا ابھی فلم کے بارے میں تفصیلات بتانے کا درست وقت نہیں آیا۔

 پرویز مشرف کا ٹی وی پروگرام میں بطور تجزیہ نگار پیش ہونے کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ برصغیر میں کرکٹ کو جتنی اہمیت دی جاتی ہے وہ کسی اور کھیل کو نہیں دی جاتی ۔”بھارت کے پاس کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں میں بھی چیمپئن کھلاڑی موجود ہیں “۔

مزید :

کھیل -