افغانستان سے شدت پسندوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

افغانستان سے شدت پسندوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی
افغانستان سے شدت پسندوں کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے صوبہ کنڑ سے شدت پسندوںنے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق افغان صوبہ کنٹر سے شدت پسندوں کی جانب سے پاکستانی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی اہلکار زخمی ہوگیا ۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

حملے کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے بعد دشمن کی بندوقیں خاموش ہوگئیں ۔ پاکستان نے افغان شدت پسندوں کی جانب سے فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

پشاور -