ریلوے ٹیکنیکل سٹاف کو فوری اپ گریڈ کیا جائے،صدیق بیگ

ریلوے ٹیکنیکل سٹاف کو فوری اپ گریڈ کیا جائے،صدیق بیگ

  



لاہور(پ ر)ریل مزدور اتحاد ورکشاپ بس کے زیر اہتمام گیٹ میٹنگ سٹیل شاپ مغلپورہ کے مین گیٹ پر ہوئی جس میں ریل مزدور اتحاد ورکشاپس کے مرکزی قائدین صدیق بیگ،مشتاق باجوہ سخی خان،چوہدری رحمت علی،عاشق حسین، جہانگیری،فیصل واجد،ذاکر حسین شاہ،میاں اعجاز نوازگوندل نے خطاب کرتے ہوئے ریلوے کے سکیل نمبر1تا10کے ٹیکنیکل سٹاف کی فی الفور اپ گریڈیشن کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر کیرج شاپ خالد گروپ کے منتخب کونسلر محمد اکمل ریلوے محنت کش یونین میں شمولیت کا اعلان کیا مزدوروں کے جلسہ عام میں امیر بٹ،زاہد آزاد،الیاس خان، رمضان ارشد،حسیب خان اور قدیر خان تھے

مزید : میٹروپولیٹن 4