پی ایس ایل،کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں میچز بارش متاثر ہونیکا خدشہ

پی ایس ایل،کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں میچز بارش متاثر ہونیکا خدشہ

  



اسلام آباد (یواین پی) ملک میں موسم بہار کی آمد کے بعد بارشوں کا پہلا سسٹم جلد شروع ہونے والا ہے۔ ماہرین موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بارشوں کا طاقتور ترین سسٹم 27 فروری سے ملک میں داخل ہو چکا۔اس سسٹم کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقوں میں کئی روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بارشوں کی اس سسٹم کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے کراچی،لاہور اورراولپنڈی میں میچز بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی