غیرملکی اینکر کی سرفراز احمد کے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل وائرل

غیرملکی اینکر کی سرفراز احمد کے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اینکر ایرن ہالینڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کی جس کی تصویر بھی انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ سرفراز احمد کا بیٹا انہیں دکھا رہا ہے کہ وہ اپنی وکٹ کیپنگ کس طرح بہتر کرسکتی ہیں۔غیرملکی خاتون اینکر کی سرفراز احمد کے بیٹے کے ساتھ تصویر کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا ہے۔