ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر نورنگ امین اللہ کو دل کا دورہ

ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر نورنگ امین اللہ کو دل کا دورہ

  



سرا ئے نورنگ (نما ئندہ پاکستان) ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر نورنگ امین اللہ کو دل کا دورہ پڑ گیا جس سے حا لت غیر ہو گئی اور فوری ہسپتا ل منتقل کر دیا گیاذرا ئع کے مطا بق گذ شتہ روز ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر نورنگ امین اللہ کو دورا ن ڈیو ٹی دل کا دورہ پڑ گیا جس سے اُن کی حا لت غیر ہو گئی اور فوری طور پر بنو ں ہسپتا ل لے جا یا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر