شمالی وزیرستان میں دیوار گرنے سے2 مزدور جاں بحق ،3 زخمی

شمالی وزیرستان میں دیوار گرنے سے2 مزدور جاں بحق ،3 زخمی

  



بنوں (تحصیل رپورٹر)شمالی وزیرستان میں دیوار گرنے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ تین مزدور زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں مزدوروں نے مارکیٹ کی کھدائی کرتے ہوئے اچانک کچی دیواران پر جاگری جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق جبکہ تین مزدور زخمی ہوگئے جنہیں ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا واقعہ گل پاخیل مسجد کے نزد پیش رونما ہوا ہے,

مزید : پشاورصفحہ آخر