سجادخان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

سجادخان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بارملاکنڈکے رکن محمدسجادخان ایڈوکیٹ کی والدہ کی رسم قل بروزجمعہ ان کے ابائی گاؤں تھانہ مالاکنڈمیں اداکی جائیگی۔مرحومہ امیرزادہ کی اہلیہ جبکہ محمدنعیم خان کی بھی والدہ تھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر